بورڈ آف ڈائریکٹرز

پاکستان لمیٹڈ (سی ڈی سی) کی سینٹرل ڈیپازٹری کمپنی پاکستان میں واحد ڈیپوزیٹری ہے

محمد طارق رفیع

ڈائر یکٹر

محمد طارق رفیع

جناب کحمد طارق رفیع صدیق سنز گروپ کے چیر مین ہیں اور ایم سی بی بینک لمیٹڈکے اسپانسر ڈائریکٹر ہیں۔ آپ پاکستان کی لیے سربیا کے اعزازی کونسل جنرل بھی ہیں۔ 2006 میں آپ کو آپ کی گرانقدر صنعت و تجارت کی خدمات کے صلے میں صدرِ پاکستان ایک بہت ہی خواہش کیے جانے والے شہری اعزاز “ستارہِ امتیاز” سے نواز چکے ہیں۔آپ کراچی یونیورسٹی کے بزنس گریجویٹ ہیں۔ آپ وزیرِ آعظم پاکستان سے سال 1999 کے اور صدرِ پاکستان سے سال 2012 بہترین کاروبای شخص کے ایوارڈز بھی حاصل کر چکے ہیں ۔ جناب رفیع پاکستان میں پہلے ٹن پلیٹ اور ڈینم کے پلانٹ بھی لگا چکے ہیں۔