بورڈ آف ڈائریکٹرز

پاکستان لمیٹڈ (سی ڈی سی) کی سینٹرل ڈیپازٹری کمپنی پاکستان میں واحد ڈیپوزیٹری ہے

محمد یاسین لاکھانی

ڈائر یکٹر

محمد یاسین لاکھانی

جناب مھمد یاسین لاکھانی بی اے (آنرز) اور ینٹرنیشنل ریلیشن میں ماسٹر زکی پہلی پوزیشن کے ساتھ ڈگری رکھتے ہیں اور ماسٹرز میں سونے کا تمغہ بھی حاصل کیا ہے۔

آپ لاکھانئ سیکیوریٹیز (پرائیویٹ ) لمیٹڈکے چیف ایکزیکیوٹیو ہیں۔ آپ 1994، 1998 تا 90، 2001 اور 2005 میں کراچی اسٹاک ایکسچینج ( موجودہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج) کے صدر/چیر مین رہ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ 1969، 1986، 18987، 1989، 1990، 2009، 2010 اور 2012 میں کے ایس ای کے ڈائریکٹر منتخب ہو چکے ہیں۔

آپ نے بطور ایکسچینج کے متعدد دورانیہ میں ایدوائزری اور آربٹریشن ، انتظامی ، قوائد و ضوابط ، ٹیکسیشن، کمپنی افیئرز ، اور دفالٹرز کمیٹیوں میں خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔

جناب لاکھانی سیول، ہانگ کانگ، سنگا پور اور لندن میں منعقدہ انویسٹمنٹ کانفرنس میں پاکستان کے وفد کے رکن بھی تھے۔ آپ پاکستان کی نمائندگی ایشیاء پیسیفک فورم کے “سیکیوریٹیز مارکیٹ ریگولیشنز اینڈ سپر ویزن، یورو ایشاء اسٹاک مارکیٹس کی جنرل اسمبلی اور اسلامی ممالک کی کیپیٹی مارکیٹ فورم میں بھی کر چکے ہیں۔

آپ انسٹیٹیو ٹ آف چارٹرڈ اکاونٹینٹس کی کوڈ آف کارپوریٹ گورننس کمیٹی کے رکن تھے۔

جناب لاکھانی نے سی ڈی سی کی تشکیل میں معاون ثابت ہوئے ہیں جہاں انہوں نے بطور چیر مین اور ممبر بورڈ بھی خدمات سرانجام دیں۔ ان کو 1999 میں سی ڈی سی میں انویسٹر زاکاونٹ سروسسز کا تعارف کروانے کا سہرا ان کو دیا جاتا ہے۔

جناب لاکھانی کراچی اسٹاک ایکسچینج (موجودہ پی ایس ای) کی انویسٹ کمیٹی کے چیرمین اور آڈٹ کمیٹی، ہیومن ریسورس کمیٹی، ریمونیریشن کمیٹی، ٹیکسیشن کمیٹی والنٹری ڈی لسٹنگ کمیٹی اور ڈائیویسٹمنٹ کمیٹی کے ممبر بھی ہیں۔

آپ بطور ڈائریکٹر پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ اور نیشنل کلیرنگ کمپنی آف پاکستان اور کے ایس ای اسٹاک بروکرز ایسوسی ایشن کے صدر کے خدمات دیتے ہیں