بورڈ آف ڈائریکٹرز

پاکستان لمیٹڈ (سی ڈی سی) کی سینٹرل ڈیپازٹری کمپنی پاکستان میں واحد ڈیپوزیٹری ہے

نوید امین

ڈائر یکٹر

نوید امین

نوید امین 8 جون 2016 کو ایل ایس ای فنانشل سروسسز لمیٹڈ ( سابقہ لاہور اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ) بطور چیف ایکزیکیوٹیو آفیسر/ مینجگ ڈائیریکٹر بی چکے ہیں۔ آپ فیلو رکن انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاونٹینٹس (ایف سی اے) ہیں ۔ اور کارپوریٹ سیکٹر کی تین نان بینکنگ مالیاتی اداروں مینجمنٹ اور آپریشن کے معا ملات چلانے کا وسیع اور متنوع تجربہ رکھتے ہیں۔ آپ گریز لیزنگ لمیٹڈ، انویسٹ کیپیٹل انویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ اور ایس ایم ای لیزنگ لمیٹڈ کے چیف ایکزیکیوٹیو آفیسر رہ چکے ہیں۔

ایل ایس ای فنانشل سروسسز لمیٹڈ سے منسلک ہونے سے پہلے آپ جے سی آر-وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ کے کمیونیکیشن اور ڈیولپمنٹ کے ڈائریکٹر تھے۔

سال 2014 میں آپ این بی ایف آئی اینڈ مضاربہ ایسو سی ایشن آف پاکستان کے سینئر وائس چیر مین تھے۔ آج کل آپ ایل ای ای ایف ایس ایل کے نامزد ڈائریکٹر نیشنل کلیرنگ کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ کی نمائیندگی کر رہے ہیں۔ آپ فرسٹ آئی بی ایل مضاربہ کے ڈائریکٹر بھی ہیں اور لاہور ٹیکس بار اسوسی ایشن کے تا حیا ت رکن بھی ہیں